ایشیا کپ،افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا، آج بھارت اور یو اے ای مد مقابل ہوں گے
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا متحدہ عرب امارات میں آعاز ہو چکا ہے، ایشیا کپ،افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا، آج بھارت اور یو اے ای مد مقابل ہوں گے جو کہ ایونٹ کا دوسرا میچ ہو گا.
اس سے ایونٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے کپتانوں کی پریس کانفرنس ہوئی جس میں انھوں نے میڈیا کے سوالات کے جوابات دئیے، پاکستان کے کپتان…
Read More...