Top Story

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے،اسے روکنا چائیے، شہبازشریف

فوٹو: اے ایف پی نیویارک : وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے،اسے روکنا چائیے، شہبازشریف نے کہا غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کوفوری طورپر روکناچائیے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں عالمی سطح پر انتہائی خطرناک چیلنجز کا سامنا ہے، ایک…
Read More...

حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا،رینجرزطلب

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا،رینجرزطلب، پنڈی حدود میں میٹروبس بندرہے گی جب کہ آئی جے پرنسپل روڈ سے آگے اسلام آباد میں چلتی رہے گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے پورے راولپنڈی ڈویژن میں میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کے تحت ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی…
Read More...

شہرسے باہر3 گھنٹے جلسہ کی بجائے شہروں کے اندراحتجاج کریں گے، عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے شہرسے باہر3 گھنٹے جلسہ کی بجائے شہروں کے اندراحتجاج کریں گے، عمران خان نے کہاکہ یہ شہر سے باہر صرف3 گھنٹے جلسہ کی اجازت دے کر سڑکیں، راستے بند کردیتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اب ہم صرف احتجاج کرینگے چاہے اسلام آباد ہو یا لاہور مینار پاکستان سمیت کہیں بھی۔ چیف جسٹس اب 63 اے کے پیچھے پڑ گیا…
Read More...

پاکستان

آئی ایم ایف سے سخت ترین شرائط پر قرض کی پہلی قسط مل گئی

فوٹو: فائل کراچی: آئی ایم ایف سے سخت ترین شرائط پر قرض کی پہلی قسط مل گئی، حکمران طبقہ خوش، پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے سے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکیج کی پہلی قسط موصول ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ پہلی قسط 76 کروڑ ایس ڈی آر پر مشتمل ہے، جس کی امریکی…
Read More...

National

کالم

کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا

فائل:فوٹو دبئی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا جس کے بول "واٹ ایور اٹ ٹیکس" رکھے گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نغمے کو اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر جاری کیا ہے، اس گانے کی تیاری میں آل گرل پاپ گروپ وش، موسیقار میکی میک کلیری، کمپوزر پراتھ پاریکھ کا تعاون رہا ہے۔ …
Read More...

جرائم

میرا گائوں