ضلع کرم میں گاڑیوں پر حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 40 ہو گئی
فوٹو: فائل
کرم : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے ضلع کرم میں گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،مرنے والوں کے لواحقین کےلئے مالی امداد کا بھی اعلان کیاہے، انھوں نے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔
ضلع کرم میں گاڑیوں پر حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 40 ہو گئی، ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائے میں شامل مسافر…
Read More...