پاک فوج نے ایل اوسی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا


راولپنڈی(ویب ڈیسک)  پاک فوج نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے بھارت کے جاسوس ڈرون کو گرادیا۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بھارت کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کی اطلاع دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارتی جاسوس ڈرون کو لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں گرایا گیا۔

میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون 150 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہواتھا۔

0Shares

Comments are closed.