بھارتی ویمنز نے ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست
فوٹو : سوشل میڈیا
ممبئی : بھارتی ویمنز نے ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور یوں انڈیا پہلی بار فاتح بن گیا ہے، فائنل میں سنسی خیز رہا تاہم افریقہ کی کپتان سمیت دیگر بیٹرز لمبی شراکت نہیں بنا…