افغان ترجمان کے گمراہ کن بیانات مسترد،وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزارت اطلاعات کا دوٹوک ردعمل
فوٹو : فائل
اسلام آباد: افغانستان سے متعلق ایک بار پھر وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزارتِ اطلاعات کی جانب سے واضح ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اس معاملے پر بدستور خاموش ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان حکومت کے ترجمان کے گمراہ کن اور اشتعال انگیز بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو طالبان حکومت کے عزائم اور…
Read More...