سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ کے ٹویٹ پر غصہ میں آگئے،تادیبی کارروائی کا عندیہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ کے ٹویٹ پر غصہ میں آگئے،تادیبی کارروائی کا عندیہ دے دیا،انھوں نے اس ٹویٹ کو نامناسب قرار دیا۔
سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ پر برس پڑے اور ان کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا، سلیمان اکرم راجہ نے کہا کہ عالیہ حمزہ نے اچھے ایونٹ کو…
Read More...