ٹی20 ایشیا کپ سپر فور،پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو : کرک انفو
ابوظہبی : ٹی20 ایشیا کپ سپر فور،پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے جس کے بعد پاکستان کی ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پہنچنے کی اُمید زندہ ہے۔
پاکستان نے ابوظبی میں کھیلے گئے سپر فور کے اہم میچ میں 133 رنز کا ہدف 5 وکٹ کے نقصان پر 12 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔
ایک موقع پر پاکستان کی 4 ٹاپ آرڈر بیٹرز 57 رنز پر پویلین لوٹ…
Read More...