Top Story

شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی کشمیری نژاد وزیر داخلہ مقرر، تعلق آزاد کشمیر سے ہے

فوٹو : فائل  لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کابینہ میں اہم ردوبدل کرتے ہوئے کشمیری نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو نیا وزیر داخلہ تعینات کر دیا ہے۔ شبانہ محمود اس سے قبل وزیر انصاف اور لارڈ چانسلر کے عہدے پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔ شبانہ محمود کا تعلق برمنگھم لیڈی ووڈ سے ہے اور وہ برطانوی حکومت میں اب تک کی سب سے سینئر مسلم خاتون…
Read More...

یوکرین میں تعینات مغربی فوجی ’’جائز اہداف‘‘ ہوں گے،روسی صدر ولادیمیر پوتن

فوٹو : انٹرنیٹ  ولادیووستوک : روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں مغربی سلامتی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بین الاقوامی افواج یوکرین میں تعینات ہوئیں تو وہ "جائز اہداف" تصور کی جائیں گی۔ یہ بیان پوتن نے مشرقی اقتصادی فورم کے دسویں اجلاس کے دوران دیا۔ بی بی سی ورلڈ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جنگ بندی…
Read More...

ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش

فوٹو : فائل   اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش ہو گی جبکہ پیر سے بدھ تک کراچی میں بھی موسلا دھار بارشیں برسنے کا امکان ہے، حکام نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سندھ میں شدید بارشیں متوقع ہیں، موسلا دھار بارشوں کے باعث میرپورخاص، شہید بینظیر آباد، تھرپارکر، خیرپور، سکھر،…
Read More...

پاکستان

امریکہ کی طرف سے سلاب متاثرین کےلئے امدادی سامان کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : امریکا سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے آرمی سینٹرل کمانڈ کے ذریعے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کے ساتھ پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ امریکی ناظم الامور اور کمانڈر آرمی سنٹرل کمانڈ امدادی سامان کی وصولی کے موقع پر موجود تھے۔انہوں نے باضابطہ طور پر سامان پاک فوج کے حوالے کیا۔…
Read More...

National

کالم

کاربن کریڈٹ ٹریڈنگ

  راحیل نواز سواتی آج کی دنیا میں ہر ملک اور ہر ادارہ اس بات پر سوچنے پر مجبور ہے کہ زمین کو بڑھتی ہوئی گرمی سے…

کھیل

کوہلی اور دھونی یوراج کے دوست نہیں تھے،یوگراج سنگھ کا تہلکہ خیز دعویٰ

فوٹو : فائل  اسلام آباد :بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایک چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق ویرات کوہلی اور مہندر سنگھ دھونی نے کبھی یوراج کو اپنا دوست نہیں سمجھا بلکہ دونوں کو یہ خوف رہا کہ کہیں یوراج ان کی کپتانی کی کرسی کے لیے خطرہ نہ بن جائے۔ ایک انٹرویو میں یوگراج سے سوال کیا گیا کہ جب دھونی کے بعد ویرات…
Read More...

جرائم

میرا گائوں