Top Story

ملٹری ٹرائلز کیس، سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث سے استفسار کیا ہے کہ سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل…
Read More...

پاکستان اور ہنگری کے درمیان تقافتی تعاون سمیت مختلف مفاہمتی یادداستوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور ہنگری کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداستوں پر دستخط کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان اور ہنگری کے درمیان ثقافتی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ ہنگری کے سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں وسیع مواقع موجود ہیں۔ پاکستان اور ہنگری کے درمیان مفاہمتی…
Read More...

شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں، شہداء کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدم ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :جی ایچ کیو راولپنڈی میں شہداء کے اہل خانہ ایوارڈز دینے کی تقریب ، آرمی چیف نے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بے لوث عزم قابل تعریف ہے، آج کا امن اور آزادی شہداء کی لازوال قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو )راولپنڈی میں فوجی…
Read More...

پاکستان

تحریک انصاف کے رہنماؤں کو آج پھر عمران خان سے ملاقات سے روک دیاگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے آنے پر پولیس نے عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب، زرتاج گل، حامد رضا، نیاز اللہ نیازی اور دیگر کو ملنے سے روک دیا، علیمہ خان اور بہنیں احتجاج پر بیٹھ گئیں اور جانے سے انکار کردیا۔ عمران خان سے آج ملاقاتوں کا دن ہے تاہم آنے والے رہنماوٴں کو روک دیا گیا ہے۔ قائد حزب اختلاف عمر ایوب…
Read More...

National

کالم

کھیل

۔ 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ،پاکستان کے لئے مشکلات برقرار

فائل:فوٹو انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹی20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جس میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس میں 6، 6 ٹیمیں ہوں گی تاہم پاکستان ٹیم کی اولمپکس میں شرکت رینکنگ سے مشروط ہے۔ پاکستان اس وقت آئی سی سی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں