الیکشن کمیشن نے بالآخر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بالآخر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کروانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ…
Read More...