پاکستان نے بھارت سے جنگ میں پانچ طیارے مار گرائے تھے،صدرٹرمپ
فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے جھوٹ سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہ پاکستان نے بھارت سے جنگ میں پانچ طیارے مار گرائے تھے۔ دونوں ممالک میں صورتحال انتہائی خراب تھی، ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوٴس میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے بھارت کے 5سے 6طیارے گرائے، دنیا کی کئی جنگیں روکنے پر فخر ہے، پاکستان…
Read More...