پاک بھارت میچ سے پہلے میلبرن کا موسم مہربان ہو گیا، سورج کی آنکھ مچولی

56 / 100

فوٹو : فائل

میلبرن : پاک بھارت میچ سے پہلے میلبرن کا موسم مہربان ہو گیا، سورج کی آنکھ مچولی جاری ہے، میچ بارش ہونے کا امکان کم ہو گیا ہے.

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق موسم بہتر ہوا ہے گراونڈ میں ہوا چل رہی ہے اور سورج کبھی نکلتا ہے کبھی چھپ جاتا ہے، اسٹیڈیم میں بھارت اور دوسرا پاکستان کے سپورٹرز موجود ہیں.

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاک بھارت ٹاکرا میلبرن میں کچھ دیر بعد پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جانا ہے بھارت ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کر رہا ہے.

Comments are closed.