میچ کے دوران عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

56 / 100

فائل:فوٹو

لاہور: جوبلی ٹاوٴن کے علاقے میں واقع کرکٹ گراوٴنڈ میں میچ کے دوران ایک کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث دم توڑ گیا۔

کوآپریٹ ویٹرن لیگ کے میچ کے دوران عثمان شنواری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، 46 سالہ کھلاڑی میدان میں فیلڈنگ کے لیے کھڑے تھے کہ اچانک گر گئے، انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

عثمان شنواری کی اتوار کو تدفین کر دی گئی، کرکٹر کے اچانک انتقال پر کرکٹ حلقوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔a

Comments are closed.