چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں

53 / 100

فائل :فوٹو

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین کے ساتھ میرا موازنہ نہ کریں ۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فاضل جج کی جانب سے طلبی پر سابق وزیراعظم عدالت پہنچے۔ کمرہ عدالت میں جانے سے قبل عمران خان نے کہا کہ میں بہت خطرناک ہوں۔

ایک صحافی نے سوال کیا کہ پہلے الطاف حسین پھر نواز شریف اور اب آپ کو مائنس کیا جارہا ہے، جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ ایک چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں۔

Comments are closed.