بیٹرز کی مایوس کن کارکردگی، 5،5 میچز کھیل کر بھی 100 رنز نہ بناسکے

54 / 100

اسلام آباد : ایشیا کپ میں پاکستان کے بیٹرز کی مایوس کن کارکردگی، 5،5 میچز کھیل کر بھی 100 رنز نہ بناسکے، محمد رضوان 226 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورہیں۔

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل تک کے سفر میں بیٹرز کی کارکردگی مایوس کن رہی اور کوئی بھی کھلاڑی مجموعی طور پر 5 میچز کھیل کر بھی 100 رنز نہ بنا سکا.

محمد رضوان نے56.50 کی اوسط سے 226 رنز بنائے ،زیادہ اسکور78 رنزاور2 ففٹیز شامل ہیں،بابراعظم نے63،شاداب نے46،فخر زمان96،خوشدل 56،محمد نواز73، 73محمدافتخار اورآصف علی 41 رنزبنا سکے.

دیکھنا یہ ہے فائنل میچ کے بعد کون کون کھلاڑی 6 میچز کے بعد 100رنز سے آگے نکلتا ہے جب کہ محمد رضوان کو ٹورنامنٹ کا ٹاپ اسکور بننے کےلئے 51 رنز کی اننگز کھیلنی ہو گی۔

Comments are closed.