Top Story

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قصور،جلالپور پیروالا کے فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ، سول و فوجی تعاون پر زور

فوٹو : آئی ایس پی آر  قصور ،ملتان : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں قائم فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران انہوں نے حالیہ سیلابی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف کو اس موقع پر زمینی صورتحال اور ریسکیو و ریلیف آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی…
Read More...

مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

فوٹو : فائل نیویارک : مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور کر لی گئی، جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکی۔ یو این جنرل اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق قرارداد کے حق میں 142، مخالفت میں 10 ووٹ پڑے، امریکا اور اسرائیل نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق…
Read More...

پنجاب میں سیلاب؛ لاکھوں ایکڑ فصلیں برباد، ہزاروں دیہات زیرِ آب، 18 سے زائد افراد جاں بحق

فوٹو : فائل جنوبی پنجاب : پنجاب بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں اب تک 5 ہزار سے زائد دیہات متاثر ہو چکے ہیں اور صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔ جنوبی پنجاب کی تحصیلیں جلالپور پیروالا، شجاع آباد اور علی پور شدید متاثر ہوئی ہیں۔ ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کے 90 فیصد دیہی علاقے زیرِ آب آچکے ہیں جبکہ 138 موضع جات مکمل طور پر…
Read More...

پاکستان

حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

فوٹو : فائل لاہور: پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 ستمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔ رجسٹرار آفس نے مؤقف اپنایا…
Read More...

National

کالم

دفاعی خود انحصاری

راحیل نواز سواتی اسرائیل نے قطر پر حملہ کر کے قطر کی داخلی سلامتی اور سالمیت کو نقصان پہنچایا, قطر دفاع کے لئے…

کھیل

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کر دی

فوٹو : کرک انفو اولڈ ٹریفورڈ : انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کر دی، انگلش بلے بازوں نے ٹی ٹوئنٹی میچ نہ صرف جیتا بلکہ پہلی بار 300 رنز کا ہندسہ عبور کیا. اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے 2 وکٹوں پر 304 رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ فل سالٹ نے انگلینڈ کی ٹی 20 تاریخ کی تیز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں