فرنٹیئر کانسٹیبلری کو وفاقی فورس کا درجہ مل گیا،صدر مملکت نے آرڈیننس پر دستخط کردیئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
صدر مملکت کی جانب سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اب یہ فورس فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، جس کا دائرہ کار چاروں صوبوں، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان…
Read More...