Top Story

صحیح معنوں میں مکمل انصاف تب ہوگا جب 9مئی کے ماسٹرمائنڈکو سزاملے گی، آئی ایس پی آر

فوٹو: فائل  راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرسے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ صحیح معنوں میں مکمل انصاف تب ہوگا جب 9مئی کے ماسٹرمائنڈکو سزاملے گی، آئی ایس پی آرکے مطابق صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔  آئی ایس پی آر اعلامیہ میں کہا گیا ہے…
Read More...

آئینی بنچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے، جسٹس منصور کا ایک اور خط

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے پہلے ایک اور خط لکھ دیا، جسٹس منصور علی شاہ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا ہے۔ خط کے متن کے رولز میں آئینی بنچ کیلئے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہیے، آئینی بنچ میں کتنے ججز ہوں اس کا مکینزم بنانا بھی ضروری ہے، آئینی بنچ میں ججز کی…
Read More...

فوجی عدالتوں سے 9مئی میں ملوث 25 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی: فوجی عدالتوں سے 9مئی میں ملوث 25 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائیں سنائی گئی ہیں اور ان میں 25 مجرمان شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ جناح ہاوٴس حملے میں ملوث جان محمد خان کو 10 سال، محمد عمران محبوب کو بھی 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی…
Read More...

پاکستان

پاک افغان سرحد پرخوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ،4خوارج ہلاک،سپاہی شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 19 اور 20 دسمبر کی رات خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت دیکھی، جس پر سیکورٹی فورسز نے موٴثر طریقے سے خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ پاک افغان سرحد پرخوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ،4خوارج ہلاک،سپاہی شہید ہوا،موثر کارروائی کے…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل ہو گا

فائل:فوٹو جوہانسبرگ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل (اتوار) کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کھیلنے کے لئے جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کرنے کی پوری تیاری ہے جبکہ پروٹیز بھی آخری میچ جیتنے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے۔ قومی ٹیم آج…
Read More...

جرائم

میرا گائوں