سینیٹ الیکشن میں حکومت اپوزیشن معاہدہ بے اثر، ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے
فوٹو : فائل
پشاور : سینیٹ الیکشن میں حکومت اپوزیشن معاہدہ بے اثر، ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے جس کے بعد کل ہونے والے سینیٹ انتخابات میں ایک بار پھر ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے.
خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کو بلا مقابلہ منتخب کراونے کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے پایا ہے تاہم ناراض امیدواروں کی جانب سے کاغذات…
Read More...