کورونا وائرس سےمزید ایک مریض دم توڑگیا

45 / 100

فائل: فوٹو 

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سےچوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 14 ہزار 663 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 90 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

این آئی اے کا کہناہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.61 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جان کی بازی ہارگیا ۔

این آئی اے کے مطابق ملک بھرمیں اس وقت بھی موذی وائرس سے متاثرہ 89 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Comments are closed.