لاہور میں تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریاں جاری

فوٹو:روزنامہ دنیا

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے بڑے جلسے سے بلندی کی جانب سفر شروع کیا تھا ایک بار پھر لاہور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا جارہاہے۔

لاہور کے مینار پاکستان تلے تحریک انصاف 29اپریل کو سیاسی میدان سجائے گی ۔ اس حوالے سے لاہور میں تیاریاں جاری ہیں۔

مینار پاکستان کے جلسہ میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کے کارکن ملک بھر سے پہنچیں گے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت پہلے جلسہ سے بڑے اجتماع کیلئے کوشاں ہے۔

لاہور کا مینار پاکستان، شاہی مسجد ، بادامی باغ کا ایریا ان دنوں بارش کے باعث ہریالی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔

2Shares

Comments are closed.