بانیٔ پی ٹی آئی نے کبھی "قومی ڈائیلاگ” کی بات نہیں کی، علیمہ خان اور بہنوں کا مؤقف
فوٹو: فائل
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے چلائی جانے والی "قومی ڈائیلاگ" سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ بانی نے کبھی مذاکرات یا قومی ڈائیلاگ کا ذکر نہیں کیا اور یہ تمام خبریں خوف کے باعث پھیلائی جا رہی ہیں۔
اس موقع پر موجود نورین نیازی نے کہا…
Read More...