سلامتی پر کوئی دباوٴ قبول نہیں، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی فوج جوابی پوزیشن میں ہے، خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سلامتی پر کوئی دباوٴ قبول نہیں، جارحیت کا جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہے۔ ہم نے بھارت کے 5 جہاز گرائے ہیں جو جنگی تاریخ میں سنگ میل ہے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی فوج جوابی پوزیشن میں ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جس…
Read More...