جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جہاں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں سپریم…

سعودی عرب کےشہریوں کو پاکستان آنے کے لئے کسی ویزا کی ضرورت نہیں، محسن نقوی

فوٹو: فائل اسلام آباد : سعودی عرب کے پاکستان میں سفیرنے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ سعودی عرب کےشہریوں کو پاکستان آنے کے لئے کسی ویزا کی ضرورت نہیں، محسن نقوی نے کہا کہ وہ جب چاہے…