متحدہ عرب امارات کی ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر افغانستان سے ہار گئی
فوٹو : سوشل میڈیا
شارجہ : متحدہ عرب امارات کی ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر افغانستان سے ہار گئی، آخری تین بالز پر 5رنز درکار تھے مگر افغان باولر فرید نے میزبان جارح مزاج بیٹر آصف کو یہ رنز نہ کرنے دئیے اور وہ آخری بال پر گرباز کے ہاتھوں کیچ آوٹ…