مضاربہ سکینڈل کااہم ملزم عبدللہ شوکت انٹرپول کےزریعے یواےای سےگرفتار

کراچی(ویب ڈیسک )انٹرپول کی مددسےنیب کو مطلوب  مضاربہ سکینڈل میں ملوث ملزم عبداللہ شوکت یواےای سےگرفتار کر لیا گیا۔

نیب حکام کے مطابق ملزم نےجعلی فتویٰ سےشفیق الرحمان کےکاروبارکواسلامی قوانین کےمطابق قراردیاتھا۔

ملزم نے مضاربہ کے نام پر شہریوں کودھوکہ دےکرپیسہ اکٹھا کیا اور خود روپوش ہو گیا تھا

نیب حکام کے مطابق گرفتار ہو نے والا ملزم عبداللہ شوکت مضاربہ اسکینڈل کااہم کردارہے۔

Comments are closed.