علیمہ خان نے کہا کہ ہر منگل کو ہمیں یہاں روکا جاتا ہے، ہم کوئی غیر قانونی اور غیر آئینی کام نہیں کر رہے، احتجاج کے علاوہ ہمارے پاس اور کیا راستہ بچا ہے۔
جنوبی ایشیا میں مئی سے نومبر 2025 کے دوران انفلوئنزا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں 66 فیصد کیسز H3N2 سے تعلق رکھتے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی H3N2 کے نمایاں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔