نو از شریف تاحیات نااہل ہوں گے یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

فائل فوٹو

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نواز شریف تاحیات نااہل ہوتےہیں یا مقررہ مدت کیلئے سپریم کورٹ باستھ ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق فیصلہ آ ج کرے گی۔

سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق آج دن گیارہ بجے کورٹ روم نمبر ون میں فیصلہ سنایا جائے گا، یہ فیصلہ14فروری کو سماعت کے بعد محفوظ کرلیا گیا تھا

تاحیات نااہلی کی صورت میں نوازشریف ، جہانگیر ترین سمیت دیگر سب متاثر ہوں گے، عدالت نے نواز شریف کو بھی نوٹس جاری کیا تھا تاہم وہ کارروائی کاحصہ نہیں بنے۔

درخواست گزاروں کا موقف تھا کہ نااہلی کچھ مدت کیلئے ہو سکتی ہے تاحیات نہیں ہو سکتی ۔

2Shares

Comments are closed.