ٹرمپ پاکستان کو 7طیاروں کے بیان سے خوش کیا،10 سالہ دفاعی معاہدہ بھارت کے ساتھ کرلیا
				فوٹو : سوشل میڈیا
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ پاکستان کو 7طیاروں کے بیان سے خوش کیا،10 سالہ دفاعی معاہدہ بھارت کے ساتھ کرلیا، اس معاہدہ کی امریکی وزیردفاع کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے جمعہ کے روز تصدیق کی ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان دفاعی…			
					Read More...
				