Browsing Category

Pakistan1

وزیراعظم کادورہ گوادر ، متاثرین میں امدادی چیکس کی تقسیم، مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے…

فائل:فوٹو گوادر:وزیر اعظم میاں شہبازشریف کاکہنا ہے کہ گوادر کے متاثرین کے نقصانات کی ضابطے اور قانون کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔متاثرین کی مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے متاثرین میں امدادی چیکس بھی تقسیم…

بھارتی کلاسیکل ڈانسر امریکا میں قتل

فائل:فوٹو سینٹ لوئس: امریکا میں بھارت کے کلاسیکل ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کلاسیکل ڈانسر امرناتھ گھوش کا تعلق کولکتہ سے تھا اور وہ امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئس کی واشنگٹن یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے…

پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد کردیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کل ہوگا ۔ سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے سرفرازبگٹی کینام کی منظوری دیدی۔ سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی…

اداکارہ سارہ علی خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری

فائل:فوٹو ممبئی: ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ فلمساز کرن جوہر نے اداکارہ کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر نے جدوجہدآزادی میں پیش آنے…

بلے کے انتخابی نشان کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کو بلے کے انتخابی نشان کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا. ، الیکشن کمیشن نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے…

پاکستان اور سعودی عرب نے حج معاہدے پر دستخط کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج…

بھارت میں دلہا بائیکس پر بارات لیکر دلہن کے گھر پہنچ گیا

فوٹو فائل بنگلورو:بھارت میں دولہا اور باراتی دلہن کے گھر بائیکس پر بیٹھ کر پہنچ گئے، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنوبی ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلورو میں دولہا اور اسکی بارات نے…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد…

پشاورہائی کورٹ کے بلہ بحالی فیصلہ کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: پشاورہائی کورٹ کے بلہ بحالی فیصلہ کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کردی گئی، چیف جسٹس فائز عیسی 3 رکنی بنچ کی خود سربراہی کریں گے۔ سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ فیصلہ…

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

فائل:فوٹو لاہور: آٹھ فروری 2024ء میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے، ایم کیو ایم پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بعد مسلم لیگ (ن) نے بھی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی…

ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس ، سماعت براہ راست نشر ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کا اعلان کر دیا۔درخواست میں کہا گیا کہ عوام کے سامنے حقائق رکھنے کیلئے کیس کی لائیو نشریات بہت اہم ہے۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین…

عمران خان نے عبوری ایڈجسٹمنٹ کردی،بیرسٹر گوہرامیدوارچیئرمین تحریک انصاف نامزد

فوٹو:فائل اسلام آباد: عمران خان نے عبوری ایڈجسٹمنٹ کردی،بیرسٹر گوہرامیدوارچیئرمین تحریک انصاف نامزد کئے گئے ہیں وہ تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے مقدمہ بازی کے طوفان میں…

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت عالیہ نے ریمارکس دیئے کہ بی بی سی اس درخواست میں فریق نہیں آپ کا بی بی سی کا حوالہ مجھے پسند نہیں آیا۔…

سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

فوٹو: فائل ہری پور: سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،ان کی نمازجنازہ آج آبائی ضلع ہری پور ریحانہ میں ادا کی جائے گی، وہ حالیہ کچھ عرصہ سے علیل تھے. گوہرایوب سابق صدرایوب خان کےصاحبزادے تھے، گوہر ایوب خان 15 جنوری…

سرکاری حج 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا، حج پالیسی 2024 کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیا۔۔ 2024 میں سرکاری حج 10 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا۔۔ وزیرمذہبی امور نے کہا حج 2024 ڈیجیٹائز ہوگا ہر حاجی کو ایک ایپ دیں گے۔۔ ہم تمام حجاج خواتین کو عبایا…

ن لیگ کے حقیقی ورکرز کی چھٹی،الیکٹیبلز کے لئے دروازے کھول دیے گیے

فوٹو: فائل لاہور: ن لیگ کے حقیقی ورکرز کی چھٹی،الیکٹیبلز کے لئے دروازے کھول دیے گیے،پاکستان مسلم لیگ ن نے ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں پارٹی ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا گیاہے کہ مسلم لیگ ن نے…

آشیانہ ریفرنس،بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور :احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت میں تمام ملزمان کے وکلاء اور نیب کے…

نیند کے دوران چہرے پر پڑنے والا دباوٴ جھریوں کاسبب بن سکتاہے ،ماہرین صحت

فائل:فوٹو لندن: صحت مند جِلد کے لیے ہمیں باقاعدگی کے ساتھ پانی پینے اور سورج سے بچنے سمیت کئی کام کرنے ہوتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق جلد کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے اپنے سونے کے انداز کو دیکھنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ ماہرین کی جانب سے لوگوں…

ورلڈکپ، جنوبی افریقہ کی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو ممبئی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے 32اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان 181رنز بنائے لئے ہیں ۔ قبل ازیں آئی سی…