Top Story

اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد جنگ بندی معاہدے کی بحالی کا اعلان کردیا

فوٹو : روئٹرز  غزہ : اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد جنگ بندی معاہدے کی بحالی کا اعلان کردیا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی تاحال برقرار ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق اسرائیلی افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں سلسلہ وار اہم حملوں کے بعد جنگ بندی کو مزید مستحکم کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔…
Read More...

سعد رضوی کا سراغ لگا لیا گیا، حکومت کا گرفتاری کیلئے علاقائی انتظامیہ سے رابطہ، 95 اکاؤنٹس بے نقاب

فوٹو :سوشل میڈیا  لاہور : سعد رضوی کا سراغ لگا لیا گیا، حکومت کا گرفتاری کیلئے علاقائی انتظامیہ سے رابطہ، 95 اکاؤنٹس بے نقاب ہو گئے جس کے بعد پنجاب حکومت نے ان کی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے. پنجاب حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کا سراغ لگا…
Read More...

پاکستان

اسلام آباد میں مالم جبہ انٹرنیشنل ایڈوائزری بورڈ کے اعزاز میں عشائیہ، سیاحت اور علاقائی ترقی پر زور

فوٹو : پی آر  اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد میں مالم جبہ انٹرنیشنل ایڈوائزری بورڈ کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملکی و غیرملکی معزز شخصیات، سفارت کاروں، سرمایہ کاروں اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا مقصد پاکستان میں پائیدار سیاحت، سرمایہ کاری کے نئے مواقع اور علاقائی ترقی کے فروغ کے لیے…
Read More...

National

کالم

کھیل

مچل اسٹارک کی 176 کلو میٹر فی گھنٹہ گیند: حقیقت یا اسپیڈو میٹر کی خرابی؟ نئی بحث نے جنم لے لیا

فوٹو :سوشل میڈیا  اسلام آباد : بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ایک دلچسپ صورتحال نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی روہت شرما کو کرائی گئی پہلی گیند کو اسپیڈو میٹر نے حیران کن طور پر176.5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ریکارڈ کیا. جس کے بعد کرکٹ حلقوں، ماہرین اور شائقین میں نئی بحث چھڑ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں