پاکستان کے سیاسی سیٹ اپ میں اسٹیبلمشنٹ کا اہم کردار ہے، وزیر دفاع
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیردفاع خواجہ آصف نے ترجمان پاک فوج کے غیر سیاسی ہونے کے بیان کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے کردار کی تصدیق کی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسٹیبلشمنٹ کا اہم کردار ہوتا ہے، جو اب باضابطہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا کردار دنیا کے تمام ممالک…
Read More...