آپریشن بنیان المرصوص، پاکستان کامنہ توڑ جواب، تین بھارتی ایئر بیسز سمیت کئی ایئر فیلڈز تباہ کر دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بھارت کے جنگی جنون کو خاک میں ملانے کا وقت آگیا، پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں موٴثر اور بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے آپریشن بْن??َان? مَّر?صْو?ص? کا آغاز کر دیا، پاکستان نے بیاس کے علاقے میں براہموس اسٹوریج سائٹ اور بھارتی ایئر بیس ادھم پور اور پٹھان کوٹ ایئر بیس اور آدم پور ایئر بیس کے علاوہ بھارتی بریگیڈ…
Read More...