Top Story

وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی ملاقات

فوٹو : سکرین شاٹ اسلام آباد : وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی. وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں صوبے کی سیاسی قیادت شامل تھی. ملاقات میں خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی…
Read More...

کچے کے ڈاکوؤں کے بچوں اور خواتین کیلئے تعلیم، صحت اور فلاحی سہولیات کا اعلان

فوٹو : فائل  محکمہ داخلہ سندھ نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے لیے سرینڈر پالیسی باضابطہ طور پر جاری کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ پالیسی سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے کچے کے علاقوں میں نافذ العمل ہوگی۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ یہ پالیسی عام معافی نہیں بلکہ قانون کے مطابق کارروائی کا طریقہ کار ہے، اس لیے ہتھیار ڈالنے والے تمام افراد کو مقدمات کا سامنا…
Read More...

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چند دن کی کشیدگی کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ بحال، کرکٹ رابطے منقطع

فوٹو : فائل چمن : پاکستان اور افغانستان کے درمیان چند دن کی کشیدگی کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ بحال، کرکٹ رابطے منقطع رہیں گے،یہ پیش رفت قطرمیں پاک افغان امن معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے. دونوں ممالک کے مابین معاہدے کے تحت چمن کے مقام پر پاک افغان سرحد کو جزوی طورپر کھول دیا گیا ہے ۔مقامی ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی خالی گاڑیوں اور ٹرکوں کو…
Read More...

پاکستان

محمد رضوان کوہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے فلسطینیوں کی حمایت پر کپتانی سے ہٹایا، راشد لطیف

فوٹو : سکرین شاٹ  کراچی : محمد رضوان کو برطرف کرکے شاہین شاہ کو ونڈے ٹیم کا کپتان بنانے پر ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے، سابق کپتان نے کہا ہے محمد رضوان کوہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے فلسطینیوں کی حمایت پر کپتانی سے ہٹایا، راشد لطیف کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ اس پربات کررہے ہیں. واضح رہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو ون ڈے انٹرنیشنل (ODI)…
Read More...

National

کالم

کھیل

مچل اسٹارک کی 176 کلو میٹر فی گھنٹہ گیند: حقیقت یا اسپیڈو میٹر کی خرابی؟ نئی بحث نے جنم لے لیا

فوٹو :سوشل میڈیا  اسلام آباد : بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ایک دلچسپ صورتحال نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی روہت شرما کو کرائی گئی پہلی گیند کو اسپیڈو میٹر نے حیران کن طور پر176.5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ریکارڈ کیا. جس کے بعد کرکٹ حلقوں، ماہرین اور شائقین میں نئی بحث چھڑ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں