Top Story

27ویں ترمیم کے مطابق تین آئینی و عدالتی اداروں کی تشکیل نو کردی گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : 27ویں ترمیم کے مطابق تین آئینی و عدالتی اداروں کی تشکیل نو کردی گئی،جسٹس جمال خان مندوخیل کو سپریم جوڈیشل کونسل کا رکن مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ ہوں گے  سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ازسرِنو تشکیل کا نوٹیفکیشن…
Read More...

الیکشن کمیشن نے بالآخر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بالآخر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کروانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ…
Read More...

چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

فوٹو : سوشل میڈیا مظفرآباد :چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے ہیں،انھیں36 ووٹ ملے جبکہ 2 ووٹ خلاف پڑے، مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا ۔ نئے وزیراعظم کا حلف کل متوقع ہے۔ اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم چوہدری…
Read More...

پاکستان

پاکستانی شاہینز نے بھارت کیخلاف ناقابل فراموش پرفارمنس دی، محسن نقوی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بھارت اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی فتح کو فخر کا لمحہ قرار دیدیا۔ محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان کی فتح پر کہا کہ ٹورنامنٹ میں پاکستانی شاہینز نے بھارت کیخلاف ناقابل فراموش پرفارمنس دی، محسن نقوی نے کہا ان کا کھیل قابل تعریف ہے۔ دوسری جانب چیئرمین پی سی بی نے…
Read More...

National

کالم

کرکٹ کے جواری

انصار عباسی پاکستان کرکٹ کا اگر ایک طرف سیاست زدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستیاناس کیا ہے تو دوسری طرف کرکٹ میں جوئے…

کھیل

پاکستان کا سری لنکن کیخلاف ونڈے سیریز میں کلین سویپ ،تیسرا میچ بھی جیت لیا

فوٹو :  سوشل میڈیا  راولپنڈی  : پاکستان کا سری لنکن کیخلاف ونڈے سیریز میں کلین سویپ ،تیسرا میچ بھی جیت لیا،وکٹ کیپربیٹر محمد رضوان نے لگاتار دوسری نصف سنچری کی اور ناقابل شکست واپس آئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کا 212 رنز کا ہدف 45 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔  پاکستان کی ہدف کے تعاقب میں…
Read More...

جرائم

میرا گائوں