27ویں ترمیم پر وفاق نے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگ لی،بلاول نے نکات سے پردہ اُٹھا دیا
				فوٹو : فائل 
اسلام آباد (زمینی حقائق نیوز)وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی سے باضابطہ طور پر حمایت کی درخواست کردی ہے، جس کے بعد ملکی سیاست میں نیا پینڈورا باکس کھل گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم میں این ایف سی ایوارڈ میں صوبائی حصے کے تحفظ کا خاتمہ، تعلیم اور آبادی کی منصوبہ بندی کے اختیارات کی وفاق…			
					Read More...