حمزہ شہباز شریف پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

45 / 100

فائل:فوٹو

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

یادرہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب خالی تھا۔

Comments are closed.