آسٹریلیا،جاپان،اورانڈونیشیا سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کےنئےسفیر تعینات
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی جب کہ دفتر خارجہ نے کئی ممالک میں تعینات سفرا کے تبادلے کردیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق عاصمہ ربانی فلپائن میں پاکستان کی نئی سفیر ہونگی، رحیم حیات قریشی برسلز میں پاکستان کے نئے سفیر اور سفیر برائے یورپی یونین ہونگے۔…
Read More...