پہلا ٹی 20 میچ ،پاکستان کی ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت
فوٹو : اسکرین شاٹ
راولپنڈی: پہلا ٹی 20 میچ ،پاکستان کی ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقہ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ،تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم میں صائم ایوب ، صاحبزادہ…
Read More...