ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

45 / 100

فائل:فوٹو

لندن: پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈسر بن گئی ہیں ۔ملالہ کی پروڈکشن کمپنی اپیل کے لئے تین فلمیں بنائے تیارکرے گی ۔

ہالی وڈ کی شوبز ویب سائٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی پروڈکشن کمپنی ’ایکسٹرا کریکلر‘ بھارتی اسٹوڈیو کے ساتھ مل کر اپیل ٹی وی پلس کے لئے دستاویزی فلم تیارکرے گی۔

ملالہ یوسف زئی کی فلم کمپنی کی جانب سے تیار کی جانے والی دستاویزی فلم جنوبی کوریا کے ایک جزیرے کی ماہی گیرخواتین سے متعلق ہے۔

ابتدائی طورپر ملالہ یوسف زئی کی پروڈکشن کمپنی اپیل کے لئے تین فلمیں بنائے گی۔

Comments are closed.