ایشیا کپ کا اب تک سب سے زیادہ ، کم سے کم ٹوٹل، بڑی جیت کاریکارڈ

53 / 100

اسلام آباد : ایشیا کپ کا اب تک سب سے زیادہ ، کم سے کم ٹوٹل، بڑی جیت کاریکارڈ
فائنل میچ تک سب سے بڑا میچ اسکور بھارت کا 212 رنز ہے.

جب کم سے کم اسکور ہانگ کانگ38 رنز ہیں، سب سے بڑی فتح پاکستان نے حاصل کی ، مارجن155رنز کا تھا

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے اب تک کے اعدادو شمار کے مطابق ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اسکور بھارت نے افغانستان کے خلاف بنایا اور212رنزبنائے۔

جواب میں افغان ٹیم 111پر ہمت ہار گئی اور بھارت کو 101رنز سے فتح ملی، ہانگ کانگ پاکستان کے خلاف38رنز پر آوٹ ہوا ۔

پاکستان نے اس میچ میں 2 وکٹوں کے نقصان پر193 رنز بنائے اور155رنز سے ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی فتح حاصل کی۔

Comments are closed.