لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں امدادی رقم کہاں ہے ؟ ،ارمینہ خان

45 / 100

فائل:فوٹو

کراچی: معروف اداکارہ ارمینہ خان نے حکمرانوں سے سوال کیاہے کہ امدادی رقم کہاں ہے ؟لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں اداکارہ ارمینہ خان ڈھیروں امداد ملنے کے بعد بھی سیلاب متاثرین کے بے حال ہونے پرنے حکومت کی کارکردگی پر سوال ٹھا دیئے۔

اداکارہ ارمینہ خان نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جمع کی جانے والی رقم کے بارے میں حکومت سے سوال پوچھا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے ملنے والے امدادی رقم کہاں ہے؟ لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں؟۔

واضح رہے کہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے 13سوسے زائد اموات ہوچکی ہیں اور سیلاب متاثرین کئی قسم کی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں جو جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں۔

Comments are closed.