اگست 2026 تک ملک بھر کی تمام عدالتیں سولر انرجی پر منتقل کر دی جائیں گی، چیف جسٹس
فوٹو : فائل
اسلام آباد (اے پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کی ڈیجیٹل تبدیلی ضلعی عدالتوں سے لے کر سپریم کورٹ تک عوام کو آسان، شفاف اور تیز تر انصاف کی فراہمی کی جانب ایک تاریخی اور عوامی مرکزیت پر مبنی اقدام ہے.
اگست 2026 تک ملک بھر کی تمام عدالتیں سولر انرجی پر منتقل کر دی جائیں گی، چیف جسٹس نے کہا انہیں…
Read More...