ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتا جارہا ہوں،عمران خان

45 / 100

فائل :فوٹو

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ میں ہر گزرتے دن کیساتھ خطرناک ہوتا جارہا ہوں۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات پوچھے گئے جس کے جواب میں عمران خان نے بس ایک جواب دیا ’میں ہر روز زیادہ خطرناک ہوتا جارہا ہوں۔

Comments are closed.