ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 6 مریض دم توڑ گئے

46 / 100

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے مزید 6مریض انتقال کرگئے

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 15 ہزار 475 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 227 نئے مریض سامنے آئے ہیں، کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.47 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں اس وقت بھی موذی وائرس میں مبتلا 115 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Comments are closed.