بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے، رانا ثناء اللہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے، رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی دھمکیاں دیں گے تو مشکلات بڑھیں گی۔
نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ…
Read More...