پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا روڈ رن وے پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام ادباد(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے روڈ رن وے پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔

طیاروں نے موٹروے، ہائی وے پر مختلف مقامات پر لینڈنگ کا مظاہرہ کیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق، مشق کا مقصد ہائی ٹیمپو فضائی آپریشنز کا تسلسل برقرار رکھنا ہے۔

لڑاکا طیاروں نے موٹروے، ہائی وے پر لینڈنگ کی، طیاروں کو موٹر وے پر ہی ایندھن فراہم کیا گیا، طیاروں کو موٹر وے پر ہتھیاروں سے لیس کیا گیا۔

2Shares

Comments are closed.