نکلو پاکستان کی خاطر، ڈٹے ہوئے کپتان کی خاطر، شہر شہر کی ویڈیوز

ویڈیوز: سوشل میڈیا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان کو وزیراعظم نے ہٹانے کیخلاف ملک بھر میں عوام کاسمندر سڑکوں پر امڈ آیا، لوگوں نے فیصلہ تسلیم کرنے انکار کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ یکجہتی کااظہار کیا۔

کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ ، ملتان ، سکھر، اسلام آباد،مردان ، ٹیکسلا، اوکاڑہ، سائیوال، سرگودھا، سیالکوٹ ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان،جہلم، ایبٹ آباد، سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔

http://

مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اور بڑے بڑے بینرز اٹھا رکھے تھے جس میں عمران خان کے نعرہ خوداری اورغلامی قبول نہ کرنے کے حق میں نعرے درج تھے، نکلو پاکستان کی خاطر، ڈٹے ہوئے کپتان کی خاطر، شہر شہر کی ویڈیوز،مظاہرین نے بیرونی سازش کا حصہ بننے والوں کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔

http://

بعض شہرو ں میں حیرت انگیز طور پر لوگوں کی بہت بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی ، پاکستان کی تاریخ کے اس منفرد احتجاج کے دوران بعض شہروں میں مظاہرین کی بڑی تعداد کے باعث کیمرے کی ایک کلک سے ریلیوں کا کور کرنا ناممکن رہا۔

http://

عمران خان کے حامیوں کا سڑکوں پر سمندر امڈ آیا، مختلف شہروں کی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگوں کی تعداد کتنی تھی اور ان میں سودا بازی کرنے والوں کے خلاف غصہ کتنا ہے۔

http://

فیصل آباد

http://

اسلام آباد

http://

کراچی

http://

0Shares

Comments are closed.