Top Story

جنگ بندی کے بعد سے اسرائیل کی طرف سے معاہدے کی 47 خلاف ورزیاں، 38 فلسطینی جاں بحق اور 143 زخمی

فوٹو : روئٹر غزہ : غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے اسرائیل کی طرف سے معاہدے کی 47 خلاف ورزیاں، 38 فلسطینی جاں بحق اور 143 زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کے روز اسرائیلی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں فضائی اور زمینی کارروائیاں کیں، جن کی تصدیق مقامی رہائشیوں…
Read More...

مزاکرات کامیاب، پاکستان اور افغانستان جنگ فوری طور پر ختم کرنے پر رضامند ہو گئے

فوٹو : سوشل میڈیا دوحہ : مزاکرات کامیاب، پاکستان اور افغانستان جنگ فوری طور پر ختم کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں، مزاکرات کے بعد میزبان قطری وزارت خارجہ نے  جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا فیصلہ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران ہوا۔ جنگ بندی پر اتفاق قطر و ترکیے کی ثالثی میں ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ…
Read More...

پاکستان

دہشت گردی کے خاتمے کے بعد انہیں واپس کون لایا؟ آپریشنز نہیں امن چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

فوٹو : سوشل میڈیا  پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب علاقے کلیئر کرائے جا چکے تھے تو دہشت گردوں کو دوبارہ واپس کون لایا؟ ہم بڑے یا چھوٹے کسی بھی قسم کے آپریشن کے مخالف ہیں کیونکہ ان سے جانی و مالی نقصان زیادہ اور مسائل میں اضافہ ہوتا ہے۔ اگر صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلے کیے جائیں گے تو امن کیسے قائم ہوگا۔…
Read More...

National

کالم

کھیل

مچل اسٹارک کی 176 کلو میٹر فی گھنٹہ گیند: حقیقت یا اسپیڈو میٹر کی خرابی؟ نئی بحث نے جنم لے لیا

فوٹو :سوشل میڈیا  اسلام آباد : بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ایک دلچسپ صورتحال نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی روہت شرما کو کرائی گئی پہلی گیند کو اسپیڈو میٹر نے حیران کن طور پر176.5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ریکارڈ کیا. جس کے بعد کرکٹ حلقوں، ماہرین اور شائقین میں نئی بحث چھڑ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں